تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے
اسلام آباد (نمائندہ رپورٹر ٹائمز) بنیادی سہولیات خصوصا تعلیم سے محروم بچوں کی بنیادی حقوق پر کام کرنے والی تنظیم یس وی کین کے عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ بچوں کو بنیادی تعلیمی سہولیات فراہم کرنا اول تو ریاست کی ذمہ داری ہے جو پورا نہیں کر…



