’’دیوسائی نیشنل پارک کے دامن سے‘‘

دیوسائی نیشنل پارک کی سیاحت ایک خواہش تھی۔ اس خواہش کی تکمیل اگست 2017کو ہوئی۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے احباب کے ساتھ استور سے دیوسائی کے آخری حدود تک گیا۔انتہائی بلندی پر پھیلا یہ وسیع علاقہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ہمارے سامنے تھا۔ہم راستے میں ہر خوبصورت پوائنٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے آگے…

گندم سبسڈی ختم کرنا گلگت بلتستان میں آگ لگانے کے مترادف ہے، راجہ جہانذیب

یاسین (معراج علی عباسی ) ممبرقانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان و رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ جہانذیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت گندم سبسڈی ختم کرکے غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش میں مصروف ہے ۔ گندم سبسڈی کے ساتھ چھیڑنا گلگت بلتستان میں آگ لگانے…

تھوئی درسکِن پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نمائندے خوابِ خرگوش کی نیند سو رہے۔ گوہر شاہ ایڈوکیٹ

گاہکوچ(پ ر) سابقہ امید وار جی بی ایل اے۲۱ غذر۳ و نوجوان قانون دان گوہر شاہ ایڈوکیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یاسین کے گاؤں تھوئی درسکِن کا ملحقہ پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ عوامی نمائندے خوابِ خرگوش کی نیند سو رہے ہیں انہوں نے مزید کہا ہے کہ یاسین کے…

کرگل لداخ روڈ کھولاجائے، جی بی اسمبلی میں مہاجرین کو مخصوص نشست دی جائے۔ کرگل لداخ نیشنل مومنٹ

لندن( پ ر) کرگل لداخ کے مہاجرین سے اظہار یکجہتی کیلئے کرگل لداخ نیشنل فرنٹ یوکے کے زیر اہتمام لند ن میں ایک خصوصی میٹنگ کی گئی۔جس میں تنظیم کے چیرمین شاہد حسین کرگلی،سرگرم کارکن اخترعلی لداخی ،دلاور حسین شگری،یعقوب بلتی اور دیگر شریک اراکین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کرگل لداخ…

سمال لنک روڈ منصوبہ سابق دور میں کرپشن کا شکار ہوا۔ راجہ جہانزیب

غذر(نمائندہ خصوصی) سمال یوتھ کی جانب سے ایک شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد سمال غذر میں منعقد ہوا، اس سلسلے میں ٹورنامنٹ کا فائنل بھی منعقد ہوا اور اس کے مہمانِ خصوصی ممبر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی راجہ جہانزیب تھے، فائنل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ جہانزیب نے…

پاکستان میں ناھلی سے قبل ایک نااھلی گلگت بلتستان میں بھی؛ بابا جان کی کہانی، حقائق کی زبانی

تحریر؛ فاروق طارق بابا جان اس وقت گاھکوچ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رھے ہیں۔ ان کی گلگت بلتستان سپریم کورٹ میں اپنی اوربارہ دیگر کارکنوں کی عمر قید کی سزا کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن کی سماعت کی تاریخ ایک بار پھر نکلنے والی ہے، بابا جان کوانسداد دھشت گردی کی…