عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے زیر اہتمام یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد

ہنزہ (اسٹاف رپورٹ) عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے زیر اہتمام یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کریم آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماو¾ں کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی پروگرام میں یکم مئی کے…