چترال کریم آباد ایشو اور ذکرچند پردہ نشینوں کا |کریم اللہ

لازمی نہیں کہ جو لوگ پردہ کرتے ہیں وہ حسن وخوبصورتی کا شاہکار ہوں۔ بسا اوقات انسان اپنی بدصورتی یا چہرے میں موجود بدنما داغوں کو چھپانے کے لئےپردے کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن انسان کے لئے ارسطو نے سماجی حیوان کی اصطلاح جو استعمال کی ہے آخر کب تک پردے کے سہارے چہرے کی…

سی پیک اور گلگت بلتستان

عدنان احمد ستون انسان عزت کا بھوکا ہوتا ہے۔ جب اسے عزت دی جاتی ہے تو گھاٹے کا سودا بھی کر لیتا ہے اور جب انسان کے عزتِ نفس کے ساتھ کھلواڑ ہوتا ہے تو اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے اور اس کے نتیجے میں بغاوت جنم لیتی ہے جو کہ بہت بڑی تباہی…

انصاف | تحریر:جنید احمد

پاکستان بھر میں پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد وہ جو برحق تھے اور وہ جو باطل تھے دونوں مٹھائیاں تقسیم کرتے، مبارکباد دیتے نظر آئے۔ بیچارے عوام حیران و پریشان کہ فیصلہ کس کے حق میں ہوا، کون جھوٹا تھا اور کون سچا! سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں طرح طرح کے تبصرے اور…

ایشیا کا ٹائیگر:  جنید احمد

ایشیا کا ٹائیگر یہ سن کر دل باغ باغ ہوگیا کہ ترقی کا آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان ایشیاءکا اور بلوچستان پاکستان کا معاشی ٹائیگر بنے گا، نہ بوچھئے کہ کیسی ٹھنڈک پہنچی دل کو کہ بیان سے باہر ہے اور بیان کریں بھی کیا کہ بیانیے پر تو ایک پورا لغت مرتب ہوچکا ہے…

خواتین کا عالمی دن | زبیدہ یعسوب

مجموعی طور پر دیکھا جائے ان تمام ہروگرامات میں ایک مخصوص طبقے کی عورت اور اس کے مسائل کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ اور یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ اس طرز کے پروگراموں میں جن خواتین کا ذکر کیا جاتا ہے اوار مثالیں دی جاتی ہیں وہ ایک مخصوص طبقے کی ہوتی…

خدا بخش| تحریر: عقیل نواز

اس رات میں دیر تک بازار میں گھومتا رہا ۔بازار سے ذاتی استعمال کی چند چیزیں خرید لینے کے بعد میں اپنےگھر کی جانب روانہ ہوا۔ایک زمانہ تھا کہ کراچی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا۔آج کل تقریباً دس بجے ہی سڑکوں اور گلیوں میں ویرانی کے سائے چھا جاتے ہیں ۔صدر سے بس کے ذریعے…

ملاقات | تحریر: حمایت خیال

ملاقات | تحریر: حمایت خیال نہیں ہو ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذر ا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی ہر مایوس کن دن کے گزرنے کے بعد میں اکثر بالکونی میں بیٹھ کر ”خیال“ سے ملاقات کرتا ہوں. خیال دنیا میں واحد شخص ہے جس سے ملنے کے بعد ایک…