سی پیک اور گلگت بلتستان

عدنان احمد ستون انسان عزت کا بھوکا ہوتا ہے۔ جب اسے عزت دی جاتی ہے تو گھاٹے کا سودا بھی کر لیتا ہے اور جب انسان کے عزتِ نفس کے ساتھ کھلواڑ ہوتا ہے تو اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے اور اس کے نتیجے میں بغاوت جنم لیتی ہے جو کہ بہت بڑی تباہی…

شگر میں 25 اپریل سے مردم شماری کا آغاز ہوگا

شگر(عابدشگری) ملک میں جاری مردم و خانہ شماری کا دوسرا فیز 25اپریل سے شروع ہوگا۔ جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ ضلع شگر کے دور افتادہ علاقوں کیلئے عملے اور سکیورٹی حکام کی روانگی شروع۔ شگر کو مردم شماری کیلئے 73بلاکس میں تقسیم کردیا گیا ہے ۔جبکہ ہر یوسی ایک زون بنایا…

گلگت بلتستان آنے والے سیاحوں کی حفاظت کے لیے سیکیوریٹی پلان تیار

گلگت (منظور عالم) گلگت بلتستان آنے والے سیاحوں کی حفاظت کے لئے سیکورتی پلان تیار کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان حکومت نے سیاحوں کے لئے ایک فل پروف سیکورٹی پلان تیا ر کیا ہے جس کے تحت تما م ہوٹلز مالکان کو ہدایت کی ہے کہ ہوٹل میں اسلحہ سیمت تربیت…

گلگت میں PPP کا وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ

گلگت (منظور) پاناما کیس کا فیصلہ اور ملک میں سیاسی جماعتوں کا ردعمل۔ گلگت شہر میں پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کےخلاف ریلی نکالی اور استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے جمعرات کو پاناما لیکس کے معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور…

قراقرام نیشنل موومنٹ اور قراقرم اسٹوڈنیس ارگنائزیشن کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ

  کراچی (منظور عالم) پاک چین اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کے حقوق کے لیے قراقرام نیشنل موومنٹ اور قراقرم اسٹوڈنیس ارگنائزیشن کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار 16 اپریل 2017 کو قراقرم نیشنل موومنٹ اور قراقرم اسٹوڈنیس ارگنائزیشن سندھ کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب…

چلاس میں ٹریفک حادثہ

چلاس:(شفیع اللہ) شہر چلاس میں آئے روز حادثات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔دیامر کے نواحی علاقہ بٹوگاہ میں بیک وقت تین گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی،تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زرائع کے طابق بٹوگاہ روڈ میں کیری وین اور ڈاڈسن گاڑی کی موڑ کاٹنے کے دوران آپس میں ٹکرا گئی جس سے دونوں گاڑیاں…

وزیر اعلی حفیظ الرحمن دیامر کے پارٹی کے پارٹی کارکنوں سے ملے بغیر واپس چلے گئے : محمد قریشی صدر پی وائی او

چلاس(شفیع اللہ) پی وائے او سابق صدرنور محمد قریشی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا حالیہ دورہ چلاس جمہوری نہیں امیرانہ ہے۔حافظ حفیظ الرحمٰن نے اپنے ہی لیگی کارکنوں کے ساتھ ملے بغیر چلے گئے۔انھوں نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان مسلم لیک ن حکومت جمہوری نہیں ہے جب پاکستان پیپلز پارٹی…