یاسین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کاسالانہ اجلاس گلگت نجی ہوٹل میں منعقد کیا گیا

گلگت (منظور عالم) یاسین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سالانہ اجلاس منعقد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلگت میں یاسین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سا لانہ اجلاس سٹی گیٹ ہوٹل گلگت میں منعقد کیا گیا، اس اجلاس کا مقصد تنطیم میں کابینہ تبدیلی اور قراقرم یونیورسٹی میں نئے آنے والے طلبا کو خوش آمدید کہنا تھا، اس…

گلگت بلتستان کی طالبہ کا اعزاز

کراچی ( منظور عالم ندیم ؔ) گوجال سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے جامعہ کراچی کے شعبہ عمرانیات میں گولڈ میڈل حاصل کیا، تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سوست گوجال سے تعلق رکھنے والی لبنیٰ احمد بنت احمدُاللہ بیگ نے کراچی یونیورسٹی کے شعبہ عمرانیات کی طا لبہ ہے۔ لبنیٰ احمد نے بی اے آنرز…

سکردو میں بزم علم و فن کے زیر اہتمام مشاعرے کا انعقاد

سکردو (رجب علی)معروف ادبی تنظیم بزم علم و فن کی جانب سے شاندا ر محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا محفل مشاعرہ کی صدارت رکن کونسل گلگت بلتستان وزیر اخلا ق حسین نے کی جبکہ چیف انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ وزیر تاجور مہمان خصوصی تھے اس موقع پر منتخب شعرا ء کرام نے کلام پیش…

کوئٹہ میں معذور افراد پر ہونے والے تشدد کے خلاف اور معذور افراد کے ساتھ یکجہتی کے لیے کل کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا

ہمارا سوال صرف کوئٹہ پولیس سے نہیں بلکہ اس نظام سےہے جو ایسے تمام افراد کو سماج سے مائنس کرنا چاہتا ہے جو کسی بھی طور اس سے مختلف ہیں : امجد ندیم کراچی (نمائندہ رپورٹر ٹائمز) گزشتہ روز پولیس کی جانب سے کوئٹہ میں معذور افراد پر ہونے والے تشدد کے خلاف اور معذور…

دنیور گلگت : امن کے موضوع پر شعری مقابلے کا اہتمام

گلگت (نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں  پی اے یو این-جی بی کے زیراہتمام دنیور میں امن کے موضوع پر نوجوان شعراء میں شاعری مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ مقابلے میں اسکردو، یاسین اور ہنزہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان شعراء نے حصہ لیا اور گلگت بلتستان  کے نامور شعراء کے سامنے اپنا کلام پیش کیا۔ پروگرام…

جامعہ کراچی میں گلگت بلتستان کے طلباء نے نوروز کے تہوار کو جوش و خروش سے منایا

کراچی (طارق عزیز) دنیا کے مختلف حصوں کی طرح جامعہ کراچی میں بھی گلگت بلتستان کے طلباء نے پیر کے روز ’نوروز‘ کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا۔ اس موقع پر گلگت بلتستان رائٹرز فورم کے نائب صدر اور نوجوان شاعر سید صداقت علی نے اپنی شاعری سنا کربھرپور داد سمیٹی اور حسین…