دیامرکے مضافات میں فائرنگ کے مختلف واقعیات میں دو افراد جاںبحق جبکہ ایک شخص زخمی،پولیس۔

چلاس:(کرائم رپورٹ)دیامرکے مضافات میں فائرنگ کے مختلف واقعیات میں دو افراد جاںبحق جبکہ ایک شخص زخمی،پولیس۔ دیامر کا مضافاتی علاقہ گیس بنگہ میں انوکھہ واقعہ پیش آیا۔پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ دو بھائی آخروٹ سے کھیلتے کھیلتے آپس میں لڑ پڑے،بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی پر ہاتھ اٹھانے پر آٹھ سالہ بھائی نے اپنے…

جی بی میڈیکل سٹور،سٹی میڈیکل سٹور اور گلگت میڈیکل سٹور ائند سرجیکل کو تین دنوں کے لیے سیل کر دیا گیا۔

گلگت (نمائندہ خصوصی) ڈرگ نسپکٹر گلگت عبدلعزیز نے اپنے ٹیم کے ہمراہ شہید سیف الرحمن ہسپتال کے سامنے موجود میڈیکل سٹوروںمیںچھاپے کے دوران ناقص صفائی ،بغیر لائسنس اور غیر تربیت یافتہ افراد کو میڈیکل سٹور چلانے پر جی بی میڈیکل سٹور،سٹی میڈیکل سٹور اور گلگت میڈیکل سٹور ائند سرجیکل کو تین دنوں کے لیے سیل…

ضلع غذر کے گاوں یاسین تھوئی میں دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا۔

گلگت ( منظور عالم ) تفصیلات کے مطابق ضلع غذر تحصیل یاسین کے دور اُفتادہ گاوں تھوئی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ، 29 جولائی 2017  کو  دن کے سورج ڈھلتے ہی  درندہ  صفت  40 سالہ خاتون نے  9 سالہ بچی کو سر پر ضرب لگا کر زندگی کاچراخ گل کردیا۔9 سالہ  کمسن  مصباء…

ضلع نگر بالخصوص جاوید حسین ممبر اسمبلی کے اس جھوٹے دعوے کی بھر پور الفاظ میں مزمت کرتی ہے ۔ اسلامی تحریک ضلع نگر

نگر (پ ر) اسلامی تحریک گلگت بلتستان ضلع نگر کے ترجمان علامہ شیخ نصرت حسین ناصری اور سینئیر رہنماء اسلامی تحریک ضلع نگر جناب محمد ایوب وزیری نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں حلقہ 4 نگر کے سیاسی اور ترقیاتی معاملات کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلامی تحریک نے ہمیشہ عوامی خدمت کی…

گلگت یونین آف جرنلسٹ کا ایک اہم اجلاس گلگت میں منعقد ہوا۔

گلگت(پ ر)گلگت یونین آف جرنلسٹ کا ایک اہم اجلاس صدر خالد حسین کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کابینہ کے تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں گلگت یونین آف جرنلسٹ کے آئین کو متفقہ طور پر پاس کیا گیا اور اس آئین کے مسودے کو کچھ دن بعد یونین کے جنرل باڑی اجلاس میں پیش…

یاسین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کاسالانہ اجلاس گلگت نجی ہوٹل میں منعقد کیا گیا

گلگت (منظور عالم) یاسین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سالانہ اجلاس منعقد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلگت میں یاسین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا سا لانہ اجلاس سٹی گیٹ ہوٹل گلگت میں منعقد کیا گیا، اس اجلاس کا مقصد تنطیم میں کابینہ تبدیلی اور قراقرم یونیورسٹی میں نئے آنے والے طلبا کو خوش آمدید کہنا تھا، اس…

سی پیک اور گلگت بلتستان

عدنان احمد ستون انسان عزت کا بھوکا ہوتا ہے۔ جب اسے عزت دی جاتی ہے تو گھاٹے کا سودا بھی کر لیتا ہے اور جب انسان کے عزتِ نفس کے ساتھ کھلواڑ ہوتا ہے تو اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے اور اس کے نتیجے میں بغاوت جنم لیتی ہے جو کہ بہت بڑی تباہی…