گلگت بلتستان چمپئین لیگ ٹرافی کو قائداعظم یونیورسٹی نے اپنے نام کرلیا

17990970_1914610915419940_5151852190998467535_n.jpg18009546_1402020949820898_354709834_n.jpg

اسلام آباد (نمائندہ رپورٹر ٹائمز) گلگت بلتستان ٹیلنٹ ایکسپلورنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد گلگت بلتستان چمپئین لیگ کا فائنل میچ نمل اور قائدا عظم یونیورسٹی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا اور قائداعظم نے ٹرافی اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں گلگت بلتستان ٹیلنٹ ایکسپلورنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد گلگت بلتستان چمپئین لیگ کا فائنل میچ نمل اور قائدا عظم یونیورسٹی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا اور قائداعظم نے ٹرافی اپنے نام کرلیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے شاندار کھل کا مظاہرہ کیا گیا اور ایک ایک گول اسکور کے ساتھ میچ برابر رہا جبکہ دوسرے ہاف میں قائداعظم یونیورسٹی ایک اور گول کرنے میں کامیاب ہوگئی اور ٹرافی کو اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں ااسلام آباد اسپورٹس کمپلکس میں کھیلا گیا جس میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

17990970_1914610915419940_5151852190998467535_n.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s