گلگت بلتستان حکومت صحافیوں کا معاشی قتل بند کریں۔ مقررین

logo

استور (پ ر)  استور پریس کلب کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسہ جس میں استور پر یس کلب کے جنرل سیکرٹری فریداالللہ آفریدی, سینئر نائب صدر عابد پروانہ ,ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالو ہاب ربانی ناصر ,سینئر صحافی رفیع الللہ آفریدی ,صدر یونین آف جر نلسٹ سبخان سہل ,سینئر صحافی شمش الرحمن شمس کے علاوہ صا           فیوں اور علاقے کے دیگر سماجی، سیاسی و سماجی اور مزہبی لوگوں نے شرکت کی۔ اس جلسے کے دوران متفقہ طور پر قراداد منظور کی گئی، جس میں مطالبہ کیا گیا گلگت بلتستان حکومت صحافیوں کا معاشی قتل بند کریں۔ شرکا نے کہا کہ صوبائی حکومت کی صحافت دشمن پالسی کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کا معاشی قتل ہوا ہے جو صحافت سے وابستہ ہے۔ شرکا نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت نیوزپیپر سوسائٹی کے تمام مطالبات فلفورمنظور کریں .ورنہ پورے گلگت بلتستان کے صحافی برادری وزیر اعلی آفس کا گھیراو کر کے شدید احتجاج پر مجبور ہو نگے شرکا نے فورس کمانڈر سے اپیل کیا کہ وہ جی بی میں ہونے والے صحافت دشمن پالسیی پر فوری ایکشن لیتے ہو ئے فوری حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے۔ شرکا نے نیوز پیپرز سو سائٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھٹر ے رہنے اور مرکز کی جانب سے طے کردہ لائحہ عمل پر من وعن عمل کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s