حکومت گورنمنٹ اسکولوں کے تعلیمی نظام کو مذید بہتر بنانے کے لئے سخت پالیسی اپنائے۔ ذوالفقار علی کھرمنگی

16406846_1165895280190154_5476112904180981538_n.jpg
کھرمنگ(پ۔ر) نوجوان صحافی و سماجی رہنما ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلز میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی تعلیم دوست پالیسی کی قدرکرتے ہیں جس کی وجہ سے گورنمنٹ اسکولوں کے نظام میں کافی بہتری آئی ہے۔جس کے لئے وزیر تعلیم مبارکباد کے مستحق ہے۔انہوں نے مذید کہا کہ اسکولوں میں تعلےمی نظام کو مذید بہتر بنانے کی بہت ذیادہ ضرورت ہے۔اساتذہ کے احتساب او ر حوصلہ آفزائی کے لئے بہتر اور سخت پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔حکومت کو چاہے کہ وہ اساتذہ کے صلاحیتں بڑھانے کے لئے مختلف قسم کے ورکشاب اورجدید تعلیمی تقاضوںکے مطابق کورس کروائے۔تاکہ گورنمنٹ اسکولوں میں پڑھنے والے غریب والدین کے غریب بچوں کو بھی کوالٹی ایجوکیشن میئسر آ سکے۔اور وہ بھی اعلی تعلیم حاصل کر کے قوم اور اپنے خاندان کی زندگی بہتر کرسکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s