القلم پبلک اسکول سکردو کی اسٹوڈنٹس کی علی ٹرسٹ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انجیئر امتیاز اصغر

1001007.jpg

کراچی(زیڈ اے کھرمنگی)آصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اولڈےنگ کھرمنگ کے مرکزی صدر انجیئر امتیاز اصغر نے اپنے ایک پریس ریلز میں کہا ہے کہ  القلم پبلک اسکول سکردو کی اسٹوڈنٹس کی علی ٹرسٹ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان تمام کامیابیوں کا سہرا القلم کے پرنسپل سر فداعلی ، القلم کے اساتذہ اور ایجوکیشن کمیٹی کو جاتا ہے۔واضح رہے اس سال القلم کے نو اسٹوڈنٹس علی ٹرسٹ میں کامیاب ہوا ہے۔جو کئی سالوں سے تسلسل برقرار رکھے ہوئے ہیں۔آصغریہ کے صدر کا مذید کہنا ہے کہ تعلیمی ترقی کے لئے ہماری تنظیم اسلام آباد میں ہاسٹل تعمیر کر رہے ہیں تاکہ قوم کے طلباءوطالبات اور مسافروں کے لئے اسلام آباد جیسے شہر میں رہائش کا مسئلہ نہ ہو۔انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ ہاسٹل کے لئے تعمیر کے حوالے سے مالی واخلاقی طور پر اپنی خدمات پیش کرئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s