گلگت بلتستان ٹیلنٹ ایکسپلورنگ سوسائٹی کے تحت جشن بہاراں کے مناسبت سے رنگا رنگ تقریب 25 مارچ بروز ہفتہ PNCA میں منعقد ہوگا

1001006.jpg

اسلام آباد (نمائندہ رپورٹر ٹائمز) گلگت بلتستان ٹیلنٹ ایکسپلورنگ سوسائٹی کے تحت جشن بہاراں کے مناسبت سے رنگا رنگ تقریب اور میوزیکل پروگرام 25 مارچ بروز ہفتہ PNCA اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان ٹیلنٹ ایکسپلورنگ سوسائٹی نے گلگت بلتستان اور چترال کے نوجوانوں کے لیے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب اس دو دن بعد 25 مارچ کو منعقد ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ راولپنڈی اور اسلام آباد میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے طلبہ شریک ہونگے۔ اس تقریب میں گلگت بلتستان اور چترال کے نوجوان فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والوں میں گلگت بلتستان کے باصلاحیت فنکار خاور اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اس کے ساتھ فاطمہ جناح یونیورسٹی, قائداعظم یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s