چلاس میں ٹریفک حادثہ

caraccident.jpg

چلاس:(شفیع اللہ) شہر چلاس میں آئے روز حادثات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔دیامر کے نواحی علاقہ بٹوگاہ میں بیک وقت تین گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی،تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زرائع کے طابق بٹوگاہ روڈ میں کیری وین اور ڈاڈسن گاڑی کی موڑ کاٹنے کے دوران آپس میں ٹکرا گئی جس سے دونوں گاڑیاں کا جزوی نقصان تو ہوا مگر تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔جبکہ عصر کے وقت بٹوگاہ شلکٹ میں موٹر کار تیز رفتار کے باعث روڈ کے کنارے پھتروں سے ٹکرائی تاہم یہاں بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ضلعی انتظامیہ کو چاہیئے اس طرح کی بڑھتی ہوئی روز حادثات پر قابو پانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔شہر کے اندر ہر دوسرا تیسرا بچہ گاڑی کے سیٹ میں بیٹھ کر چلانے میں کامیاب تو ہوتا ہے مگر کسی نہ کسی جگہ حادثے کا شکار بنتا ہے۔لہذا انتظامیہ کو چاہئے کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرانے کے لئے شہر میں ورکشاب کا انعقاد کیا جائے۔اور اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کو گاڑی چلانے پر پابندی عائد کی جائے تاکہ حادثات میں کمی واقع ہو۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s