آئی ایس او پری بورڈ سالانہ امتحانات نویں کلاس میں اسوہ بوائز سکول اینڈ کالج کے طلباءنے میدان مارلیا

72090117.jpg.CROP.cq5dam_web_1280_1280_jpeg.jpg
سکردو ( پ ر ) آئی ایس او پری بورڈ سالانہ امتحانات نویں کلاس میں اسوہ بوائز سکول اینڈ کالج کے طلباءنے میدان مارلیا پہلی سے چوتھی پوزیشن تک اسوہ بوائز کالج سکردو کے طلباءنے حاصل کر لی ۔پری بورڈ امتحان میں اسوہ بوائزسکول اینڈکالج سکردو کے طالب علم بابر علی نے پہلی،محمد یعقوب نے دوسری ،جان علی نے تیسری جبکہ نوید عباس نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ۔ان چاروں طلباءکو آئی ایس او کی جانب سے نقد انعامات سے بھی نوازا گیا ہے جبکہ پری بورڈ کلاس نہم میں ٹاپ کرنے والے بابرعلی کو ایک لیپ ٹاپ بھی بطور انعام دیا گیا ہے ۔ کالج کے پرنسپل افتخار علی اور وائس پرنسپل مظہر عباس نے طلباءکی شاندار کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکبا د دی ہے جبکہ اساتذہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے کہ جن کی محنت کے باعث ان طلباءنے اپنا ،اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کیا ۔انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ طلباءفیڈرل بورڈ ایگزام میں بھی اسی طرح شاندار کارکردگی دکھائیں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s