دفعہ 144 کے باوجود یاسین میں تخم ریزی کا جشن منایا جائے گا

1
<p style=”direction: rtl; font-family: ‘Alvi lahori Nastaleeq ‘,’Jameel Noori Nastaleeq’,’Urdu Naskh Asiatype’,Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: right;”>
یاسین (معراج علی عباسی ) ممبرقانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان راجہ جہانذیب نے کہا ہے کہ آئی جی پی گلگت بلتستان نے یاسین کے ثقافتی میلہ جشن تخم ریزی کے لیے فول پروف سیکورٹی دینے کا وعہدہ کیا ۔امسال تخم ریزی میلے میں صوبائی وزرااور اعلی ٰ سکاری و سیاسی لوگ شرک ہونگے ۔انہوں نے کہا ہے کہ یاسین میں تخم ریزی گیارہ اور بارہ مارچ کو ہی منایا جائے گا ۔ انہں نے کہا کہ میں نے اس دن سیکورٹی کے حوالے سے آئی جی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان سے ملاقات کی تو انہوں نے بھر پور سیکورٹی دینے کا وعدہ کیا ہے اور آئی جی جی بی نے کہا کہ یہ میلہ سرکاری سطح پر منا نا چاہیے اگر آپ منا رہے ہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی نے یہ بھی کہا کہ یاسین ایک پر امن علاقہ ہے وہاں دشت گردی کا کوئی خطرہ ہی نہیں ہے اور اس دن یاسین تخم ریزی کے لیے بھر پور اور فول پروف سیکورتی فراہم کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ل تخم ریزی کے لیے جی بی قانون ساز اسمبلی کے وزرا ، آئی جی پی جی بی سمت بہت سارے مہمان آرہے ہیں اس لیے میں اپنی جانب سے اور عوام یاسین کی جانب سے یاسین آنے والے مہمانوں کو ایڈونس ہی خوش آمدید کہتا ہوں انہوں نے کہا کہ تخم ریزی یاسین کی ایک انتہائی قدیم ثقافت ہے اس کو سیاست سے بالاتر ہوکر سب کو ملکر بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یاسین کی اس نادر ثقافت کو دنیا بھر میں اُجاگر کرینگے تو بیرونی اور ملکی سیاحوں کا رخ یاسین کی جانب ہوگا تو یاسین معاشیعت میں اضافہ ہوگا ۔ اور یاسین بین الاقومی سطح پر اُجاگر ہوگا اس لیے ہم سب کو ملکے آنے والے مہمانوں کو خوش آمد ید کہنے کے لیے زیادہ سے زیادہ کی تعداد میں شریک ہونا چاہیے تاکہ آنے والے مہمان یاسین سے ایک اچھا تاثر لیکر واپس جائے
</p>
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s