گلگت بلتستان کو کشمیر طرز کا سیٹ اپ دیا جائے : رہنما تحریک انصاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما ڈاکٹر زمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو کشمیر طرز کا سیٹ اپ دیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر زمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو کشمیر طرز کا ایسا سیٹ اپ دیا جائے جس سے مسئلہ کشمیر کو نقصان نہ پہنچے۔ واٹس ایپ گروپ ممبران کے سوال پر انھوں نے کہا کہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے۔ واضع رہے کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے پاکستانتحریک انصاف کا پارٹی موقف اس سے مختلف ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s