تحصیل گوپس ،یاسین اور پھنڈرمیں دفعہ 144لگایاگیا

section_144_june_15یاسین (نیوز رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنرگوپس یاسین صفت خان کے دفترسے جاری ایک پبلک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل گوپس ،یاسین اور پھنڈرمیں دفعہ 144لگایاگیاہے جس کے تحت کسی بھی پبلک مقام پر پانچ یاپانچ سے زیادہ لوگوں کی جمع ہونے یا کسی قسم کی جلوس اور کارنرمیٹنگ پر مکمل پابندی عائدکیا گیا ہے۔ پبلک نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ تحصیل گوپس ،پھنڈر اور تحصیل یاسین کے کچھ شرپسندعناصرجلسہ جلوس کے ذریعے امن وامان کی صورت حال میں بلاوجہ خلل ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں ۔آج سے تا حکم ثانی سب ڈویزن گوپس یاسین کے اندر کسی شخص یااشخاص نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کیاتو مزکورہ شخص یااشخاص کے خلاف قانونی کاروائی کیا جائے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s