کمشنر بلتستان عاصم ایوب کی صدارت میں امن و امان کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

524468-security-1363897868-808-640x480سکردو (رجب علی قمر)کمشنر بلتستان عاصم ایوب کی صدارت میں امن و امان کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بلتستان کے چاروں اضلاع کے انتظامی سربراہ سمیت اعلیٰ سیکورٹی کے سربراہان نے بھی خصوصی شرکت کیں اجلاس میں بلتستان میں امن و امان کے قیام اور سیکورٹی کے حوالے سے جائزہ اور شرکاء کو بریفنگ دیا گیا اس موقع پر کمشنر بلتستان نے کہا کہ انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کی آپس میں تعاون کو مزید موئثر بنانے کے لئے پالیسی مرتب کی جائے گی ریجن میں امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہے بلتستان کی سرزمین پُرامن ہے لیکن سی پیک کے بعد ملک دشمن عناصر خطے کی امن کو سبوتاز کرنے کے لئے مختلف حیلے بہانوں سے کام لینے کی کوشش کرسکتے ہیں اس موقع پر اعلیٰ سیکورٹی اداروں کے سربراہان اور چاروں ااضلاع کے انتظامی سربراہان نے بھی اپنے ضلعوں میں امن وامان کی قیام اور مزید موئثر سیکورٹی کے لئے شرکاء کو آگاہ کیا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s