نوجوان صحافی و شاعر شیرنادر شاہیؔ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل

img_20170123_173553گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان صحافی و شاعر شیرنادر شاہی کا نام شیڈول فور میں شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے مقامی اخبارات میں گزشتہ روز چھپنے والی ایک خبر میں لکھا ہے کہ یاسین برکلتی سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی و شاعر شیر نادر شاہی کا نام بھی فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا ہے۔ شیر نادر شاہی گزشتہ کئی سالوں سے گلگت بلتستان کے مختلف رسائل اور اخبارات میں قومی و سماجی مسائل پر لکھتے رہے ہیں۔ واضع رہے کہ شیر نادر شاہی قوم پرست تنظیم BNSO راولپنڈی اسلام آباد کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s