انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے کیشر مبشر حسن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

121231.jpgگلگت(پ ر ) انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے کیشر مبشر حسن المعروف بشو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ محروم گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے،وہ اسلام آباد پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔انکی میت آج گلگت لائی جائے گی۔مرحوم کا تعلق امپھری ڈاکپورہ گلگت سے تھا۔انکی اچانک وفات پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں نے تععزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر عطا کرے۔ صوبائی وزیراطلاعات،ترقیات و منصوبہ بندی اقبال حسن،سیکریٹری انفارمیشن وقار علی خان ،ڈپٹی ڈائیریکٹر فاروق احمد خان ودیگرنے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے کیشر مبشر حسن کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کا اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کا صبر جمیل عطا کرے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s