معروف اسکالر اور شاعر علامہ نصیرالدین نصیر انتقال کر گئے

hqdefault.jpg

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اسکالر اور شاعر علامہ نصیرالدین نصیر انتقال کر گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کے صاحب ذادے نے لکھا ہے علامہ نصیر گزشتہ روز انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی تدفین ہنزہ میں ہوگی۔ واضع رہے کہ علامہ نصیر درجنوں کتابوں کے مصنف ہیں جن میں زیادہ روحانیت پر ہیں۔ پروشسکی زبان و ادب کے حوالے سے ان کی خدمات بھی قابل ذکر ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s