محکمہء صحت کے خالی اسامیوں میں معذوروں کے لیے کوٹہ مختص کیا جائے: حسن بلتی صدر قراقرم ڈس ایبلٹی فورم

jobs.jpg

سکردو (رجب علی قمر) قراقرم ڈس ایبلٹی فورم کے صدر حسن بلتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں حالیہ ٹیسٹ انٹرویو میں معذوروں کے کوٹے کا حصہ مختص کیا جائے سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے واضع احکامات کی روشنی میں معذوروں کے لئے مختص کوٹے پر من و عن عمل نہ ہونے کی وجہ سے معذور طبقہ شدید زہنی کوفت میں مبتلا ہے صوبائی اسمبلی،سپریم اپلیٹ کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی نئے آسامیوں میں انہیں حصہ نہ دینا قانون کی دھجیاں اُڑانے کے برابر ہے اُنہوں نے کہا کہ بلتستان ریجن میں محکمہ صحت میں فوری طور پر معذوروں کو کوٹہ ظاہر کیا جائے سیکرٹری ہیلتھ اور صوبائی حکومت اس معاملے پر فوری نوٹس لیں بصورت دیگر عدالت عالیہ سے اپنے جائز حقوق کے لئے رجوع کرنے پر مجبور ہوں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s