نگران وزیر اعلی بنانےکے لیے مجھ سے کروڑوں روپے طلب کئے تھے ۔ آغابہشتی

15170847_1133418746766245_908299359433593479_n.jpg

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں نگران سیٹ بناتے وقت مجھ سے کروڑوں روپے مانگے تھے اورکہا تھا کہ اگر میں نے پیسے دیدے تو مجھے گلگت بلتستان کا نگران وزیراعلی بنادیا جائےگا۔ یہ انکشاف انھوں نے گزشتہ روز سماجی رابطے پر کیا۔ معروف سماجی سخصیت اور ماہر فلکیات آغا بہشتی نے کہا کہ اس وقت گلگت بلتستان کے کچھ شخصیات نے مجھے اسلام آباد بلایا اور کروڑوں روپے مانگے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وقت آنے پر میں ان لوگوں کا نام بھی بتاوں گا۔ آغا بہشتی نے کہا کہ میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ بات جھوٹی نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ نگراں وزیراعلی پیسے دے کر بن گیا تھا۔ میرے پاس اس کے ثبوت بھی موجود ہیں اور وقت آنے پر سابقہ حکومت کے ان افراد کا نام بتاوں گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s