تانگیر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ٬ علاقہ مکین اس دور میں بھی لالٹین کا محتاج

govt-producing-loadshedding-1442982768-4924

چلاس(عمر فاروق)تانگیر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے عوام سخت پریشان۔گبر،درکلی،جگلوٹ اور دیگر علاقوں کے عوام لالٹین اور موم بتی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،محکمہ برقیات کے حکام بجلی کی بحالی میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تانگیر کے عوامی و سماجی حلقوں احسان اللہ و دیگر نے چلاس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ تانگیر میں بجلی کی مصنوعی قلت کا سامنا ہے،برقیات کے حکام ڈیوٹی تک نہیں کررہے ہیں،پاور پاوسس بند پڑے ہیں،مگر پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔انہوں نے وزیر اعلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نوٹس لیکر متعلقہ حکام کو بجلی کی بحالی کے احکامات جاری کریں۔

Advertisements

One thought on “تانگیر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ٬ علاقہ مکین اس دور میں بھی لالٹین کا محتاج

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s