گرلز ہائی سکول چلاس میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 140ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

15672977_1151692904950951_9080676206071083628_n.jpgچلاس(عمر فاروق)گرلز ہائی سکول چلاس میں بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی 140ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔مہمان خصوصی ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق کے ہمراہ عنایت اللہ شمالی،ڈاریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ریجن فرید اللہ،ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیشن دیامر امیر خان،ڈاریکٹر واپڈا رحیم شاہ اور ڈی آئی ایس رحیم اللہ و دیگر نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر خصوصی کیک کاٹا۔اس موقع پر گرلز ہائی سکول چلاس کے ننھے منے بچیوں نے ملی نغمے،تقاریر اور مختلف خاکے پیش کرکے بابائے قوم کی قربانیوں کو خراج عقیدت بھی پیش کی۔اس موقع پر مہمان خصوصی و دیگر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کو نقد انعامات سے بھی نوازا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s