ملک بھر کی طرح بلتستان میں بھی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

quaid_e_azam.jpg

سکردو (رجب علی قمر) ملک بھر کی طرح بلتستان ریجن میں بھی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی سکردو میں ادنی تنظیم بزم علم و فن،فکر سوشل فورم، بلتستان یوتھ الائنس اور سول سوسائٹی سکردو کی جانب سے مختلف مقامات پر تقریبات منعقد ہوئی اس موقع پر قائد ملت محمد علی جناح کی سالگرہ کی کیک کاٹا گیا نجی سکولوں کے طلبا و طالبات نے قائد کے حضور عقید ت کے پھول نچھاور کئے جبکہ ملی نغموں اور ترانوں سے محفل گرما دیئے شہر کے متعدد مقا مات پر منعقد ہونے والی تقریبات میں سول و سرکاری شخصیات سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کیں اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت اور ان کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالی گئی اس موقع پر مقررین نے قیام پاکستان میں قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت اور تحریک پاکستا ن میں قربانی دینے والے رہنماوں کو بھی زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا یوم قائد کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں ملکی سلامتی و استحکام کے لئے بھی خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s