ضلع گانچھے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو الیکٹریشن کمرے میں گیس بھرنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں

death-body.jpg

سکردو (رجب علی قمر) ضلع گانچھے میں الیکٹریشن کا کام کرنے والے دو مزدور سگے بھائی کمرے میں گیس بھرنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں دونوں بھائیوں کا تعلق پنجاب سے ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب اوکاڑہ کینٹ سے تعلق دو سگے بھائی پچھے کئی عرصے سے ضلع گانچھے میں الیکٹریشن کا کام کررہے تھے جمعہ کی شب دونوں بھائی نجی بنک کے کام سے فارغ ہونے کے بعد کمرے میں سوئے تھے اور سلنڈر گیس جو کہ چولھا جلانے کے لئے زیر استعمال تھی تاہم رات کو گیس میں لیکج کی وجہ سے دھواں بھر گئے اور موت کا سبب بن گیا پولیس زرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کے لاش وارثا کے حوالے کرنے کے لئے ان کے آبائی گاؤں میں رابطہ کیا گیا ہے اور جلد لاش کو پنجاب روانہ کردی جائے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s