غذر کے دور دراز کے عوام صحت کی بنیادی سہولیات سے یکساں محروم تھے لیکن موجودہ ڈی ایچ او عیسیٰ خان کی ذاتی کوششوں سے آج غذر بھر کے عوام محکمہ صحت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں

pakistan_muslim_league_nawaz_logo-svg

غذر(محبت حسین سے)  مسلم لیگ ن غذر کے سینئر رہنماء لیاقت علی،مسلم لیگ لیبر ونگ غذر کے صدر سعیدالرحمن،ڈپٹی سیکریٹری یوتھ ونگ نصراللہ نے کہا ہے کہ موجودہ ڈی ایچ او غذر ایک فرض شناس آفیسر ہیں۔موسوف کی انتھک کوششوں سے غذر کے کونے کونے میں عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کے گھر کے دہلیز پر دستیاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اوغذر کی ذاتی دلچسپی سے غذر کے گھر گھر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں انہوں نے مذید کہا ہے کہ آج سے قبل غذر کے دور دراز کے عوام صحت کی بنیادی سہولیات سے یکساں محروم تھے لیکن موجودہ ڈی ایچ او عیسیٰ خان کی ذاتی کوششوں سے آج غذر بھر کے عوام محکمہ صحت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔انہوں نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ایسے فرض شناس آفیسر کی حوصلہ افزائی کریں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s