گیس ڈیلرز اور سبزی فروشوں نے اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن کے نئی نرخوں پر اتفاق کیا گیا

512582-lpg-1361827042-744-640x480.JPGغذر(محبت حسین سے) اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن کی زیرصدارت گیس ڈیلرز اور سبزی فروشوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نرخوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا تفصیلات کے مطابق اے سی پونیال اشکومن نے گیس ڈیلر ز اور سبزی فروشوں کے درمیان نئی نرخوں کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا جس میں طویل مشاورت کے بعد نئی نرخوں پر اتفاق کیا گیا 45 کلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 150 روپے کمی کردی گئی ہے جبکہ 11 کلو والے سلنڈر کی نئی قیمت1400 اور 15 کلو سلنڈر کی نئی قیمت 1800 روپے کردی گئی اسی طرح سبزیوں کی قیمتوں میں بھی 20 فیصد کمی کردی گئی ہے اس موقع پر اے سی پونیال اشکومن نے گیس ڈیلروں اور سبزی فروشوں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ نئی قیمتوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s