حلقہ 3کے تمام یوتھ ڈاکٹر اقبال کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں اور علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرکے دم لینگے۔سوشل ورکر دیوان آرٹس

14906928_1044315902381195_8852360683029097546_n.jpg

گلگت(ارسلان علی)معروف سوشل ورکر دیوان آرٹس نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اقبال کی قیادت نے محکمہ تعمیرات عامہ کو کرپشن سے پاک محکمہ بنایا ہے جبکہ حلقہ 3اربوں کے میگاپراجیکٹس پر کام کا آغاز ہوچکا ہے ان کی تکمیل سے حلقہ 3کے عوام کو ضرورت زندگی کی سہولیات گھر کے دہلیز پر میسر ہونگی۔انہوں نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر اقبا ل کے عوام دوست پالیسیوں اور ترقیاتی منصوبوں کو مخالفین کو ہضم نہیں ہورہاہے اور جھوٹے بیانات کے ذریعے اپنے قد گاٹھ کو بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں جن کی گزشتہ الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حلقہ 3کے تمام یوتھ ڈاکٹر اقبال کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں اور علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرکے دم لینگے اور یہیں مسلم لیگ ن کا منشور ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s