دیامر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل تیز۔تمام تھانوں کے حدود میں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

download.jpg

چلاس(عمر فاروق)ڈی آئی جی دیامر ریجن محمد شعیب خرم کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس چلاس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلع بھر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز نے شرکت کیا۔اجلاس میں دیامر کے تمام تھانوں کے حدود میں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی۔اس موقع پر ڈی آئی جی محمد شعیب خرم نے ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت جاری کیا کہ نئے سال کے شروع سے پہلے ہی دیامر میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاریاں عمل میں لاکر اشتہاریوں کا قلع قمع کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ دیامر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل تیز کیا جائے،اور ضلع بھر میں پولیس اپنے فرائض میں غفلت کا مظاہرہ نہیں کریں۔ڈی آئی جی نے مزید کہا کہ دیامر میں امن کی بحالی اور شرپسندوں کا گھیرا تنگ کرنا دیامر پولیس کا مشن ہے،اس مشن کی تکمیل تک پولیس چین سے نہیں بیٹھی گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s