ہنزہ میں شاہراہ قراقرم ڈورکھن کے مقام پر دو موٹرسائیکل سوار آپس میں ٹکرائے جس کے نتیجےمیں دوافراد جاں بحق ہوگئے

hqdefault.jpg

ہنزہ(ارسلان علی) ہنزہ میں شاہراہ قراقرم میں ڈورکھن کے مقام پر دو موٹرسائیکل سوار آپس میں ٹکرائےکرجاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز آمنے سامنے سے آنے والے دوموٹرسائیکل سواروں کی زوردار ٹکرکے نتیجے میں فرقان احمد ولد فرمان علی ساکن علی آباد جس کی عمر 36سال تھی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ مرحوم کاایک چارماہ کابیٹا اور بیوہ پسماندگان میں شامل ہیں۔ دوسرے موٹرسائیکل سوار فرمان کریم ولد خوشی کریم ساکن شیرادحیدرآباد عمر 19سال کو زخمی حالت میں آغاخان ہیلتھ سنٹرلے جایاگیا۔ جہاں سے گلگت منتقل کیاجارہاتھاکہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ دونوں جاں بحق افراد کے سروں پر چوٹیں آئی تھیں اور دونوں نے ہیلمٹ پہنے بغیرموٹرسائیکل چلارہے تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s