انگریری اخبار میں چھپنے والی خبر کی تحقیقات اور اس گنونی حرکت میں ملوث تمام شخصیات کو کیفر کردار تک BNSOپہنچایا جائے ۔

bnf flag rt

کراچی(پ ر ) بالاروستان نیشنل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون نے گلگت بلتستان کی علاقائی طلبہ تنظیموں کے ساتھ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس گلگت بلتستان ہوٹل میں منعقد کروائی، جس کی صدارت بالاورستان نیشنل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون کے صدر محمد تقی نے کی۔
اجلاس میںABM کے صدر ساجد حسین، بی ایس ایف کے کواڈینئٹرآصف ناجی، ایچ ایس اؤ کے جنرل سیکریٹری شیر حسین، بی ایس اؤ کے صدر علی اکبر، ٹی اؤ آئی کے ترجمان ظفر اقبال اور ضیاء الرحمان جی بی یو ایس اؤ کے چیئرمین ایڈوکیٹ لیاقت نے شرکت کی۔
اجلاس میں شریک تمام تنظیموں کے عہداداروں نے کونسلرز کی اس گنونی حرکت کی مزمت کی اور اس کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشنل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا۔ اگر اس کی تحقیقات نہ کردیا گیا تو 8 جنوری کے بعد گلگت بلتستان سے لے کر کراچی تک تمام تنظیمں متحد ہو کر احتجاج کرینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s