بوبر معلق پل خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے محکمہ تعمیرات کو یاددہانی کے باوجودخاموش کوئی حادثہ رونماء ہوجائے تو اس کی تمام تر ذمہ داری محکمے کے اعلیٰ حکام پر ہوگی۔ عمائدین بوبر

10010.jpgغذر(محبت حسین سے)روزانہ ہزاروں افراد اور سیکنڑوں گاڑیوں کی گزرگاہ پل بوبر معلق پل اخری سانسیں لینے لگا۔کئی بار حکام بالا کو یادہانی کروانے کے باوجود محکمہ تعمیرات کے اعلیٰ حکام نوٹس  نہیں لیتی کسی بھی وقت کوئی نا خوشگوار واقع رونماء ہو سکتا ہے یاد دہانی کے باوجود کوئی حادثہ پیش آیا تو ذمہ دار تعمیرات کے اعلیٰ حکام ہونگے۔

واضح رہے کہ بوبر معلق پل خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے واحد پل کی خستہ حالی کے حوالے سے علاقہ عمائدین نے کئی بار حکام بالا کو باور کروایا لیکن اس حوالے سے محکمہ تعمیرات کے حکام نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔علاقہ عمائدین کا کہنا ہے کہ بار بار کی یقین دہانی کے باوجود اگر کوئی حادثہ رونماء ہوجائے تو اس کی تمام تر ذمہ داری محکمے کے اعلیٰ حکام پر ہوگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s