صو با ئی حکو مت گلگت بلتستان سے بے روز گاری اور غربت میں کمی کیلئے پر عزم ہیں اور تعلیم اور صحت کے شعبے زیادہ دلچسپی دے رہے ہیں۔ حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی

pakistan_muslim_league_nawaz_logo-svg

گلگت (نیوز رپورٹر) صو با ئی وزیر تعلیم حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ ہماری صو با ئی حکو مت گلگت بلتستان سے بے روز گاری اور غربت میں کمی کیلئے پر عزم ہیں۔ ہم نے جو بھی وعدہ کیا تھا ایک ایک کر کے پوراکر رہے ہیں۔ ڈیڑھ سا ل کے قلیل مدد میں ریکارڈ کا م کئے ہیں سابقہ ادوار میں فیصلے بند کمروں میں ہوتے تھے۔اب تمام فیصلے ممبرا ن مل کر تے ہیں اور عوام کے حق میں کرتے ہیں ہماری عوام دوستی کی وجہ سے عوام نے ہم پر اعتما د کیا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں خا طر خواہ کا م ہور ہا ہے،۔اس کے ثمرات آئندہ چند سا لو ں میں عوام خود دیکھیں گے۔ مخا لفین تنقید برا ئے تنقید نہ کر یں بلکہ تعمیر ی اور مثبت تنقید کر یں۔تعلیم کے شعبے میں صو با ئی حکو مت نے عوام کیلئے بہت ریلیف دی ہیں،پرا ئمری سطح تک طلباء کو فری کتا بیں فراہم کررہے ہیں۔قابل اور محنتی طلباء کیلئے تعلیمی و ظائف اور دوران ملا زمت وفا ت پا نے و الے افراد کے بچوں کے بھی رقو م کا علا ن کیا ہے۔عوام ہما ری کا رکر دگی سے مطمئن ہے لیکن چند مفاد پر ست عناصر ہیں جن کو ہماری عوام دوست پا لیساں ہضم نہیں ہو رہا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s