بلتستان کے معروف فنکار اقبال کائنات اور ان کی ٹیم کا شگر تسر ایکسل پبلک سکول میں تعلیم سب کا حق ہے کے عنوان پر بلتی زبان میں شاندار ڈرامہ پیش

10012.jpgسکردو (نیوز رپورٹر) بلتستان کے معروف فنکار اقبال کائنات اور ان کی ٹیم کا شگر تسر ایکسل پبلک سکول میں تعلیم سب کا حق ہے کے عنوان پر بلتی زبان میں شاندار ڈرامہ پیش کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر شگر عبد الحمید،طلبا و طالبات،اساتذہ عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھے کائنات پروڈکشن کی جانب سے پیش کئے گئے ڈرامہ تعلیم سب کا حق ہے میں اقبال کائنات اور دیگر فنکاروں محمد سعید اکبری،عباس،اور دیگر فنکاروں نے حصہ لیا اس موقع پر معاشرے میں تعلیم کی آگاہی اور شعور کے بارے میں لوگوں کو ڈرامے کے زریعے پیغام دیا طلبا،اساتذہ،عمائدین تسر اور مہمانان ڈرامہ سے خوب لطف اندوز ہوئے اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع شگر عبدالحمید نے اقبال کائنات اور ان کی ٹیم کی جانب سے پیش کئے گئے ڈرامے کی تعریف کیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s