ایکسل پبلک سکول تسر شگر کا سالانہ نتائج کا اعلان کردیا،سکول کا نتائج 98فیصد آیا ہے۔ پرنسپل نجیب اللہ

result-img-21.jpg

سکردو (نیوز رپوڑر) ایکسل پبلک سکول تسر شگر کا سالانہ نتائج کا اعلان کردیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرنسپل نجیب اللہ نے کہاکہ ضلع شگر کے دور افتادہ گاوں تسر میں ایکسل پبلک سکول کے نام سے یہ ادارہ 2014میں قائم کیا گیا اس وقت طلباء کی تعداد صرف 50تھے تیسری کلاس تک پڑھاتے تھے تاہم علاقے کے تعلیم دوست عوام کی تعاون سے تین سال کے اس مختصر عرصے میں نہ صرف پانچویں کلاس تک بچوں کو پڑھانے میں ہم کامیاب ہوئے بلکہ طلباء کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا انہوں نے کہا کہ سکول کے اساتذہ کی دن رات کی محنت کا نتیجہ یہ ہے کہ سکول کا نتائج 98فیصد آیا ہے اور مجھے امید ہے کہ اساتذہ کی محنت کے ساتھ علاقے کے عوام بھی ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے تاکہ ہم اپنے مقاصد میں کامیاب ہو۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s