محکمہ پولیس سکردو میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کا نوٹفیکشن جاری

CdK6apCW4AAzDeI.jpgسکردو (رجب علی قمر) محکمہ پولیس سکردو میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تعیناتی کا نوٹفیکشن جاری کیا گیا ہے ایس ایچ او اسحاق،ایس آئی حمیدکو روندو ستک تعینات کیا گیا ہے جبکہ سید اعجاز جو ایس ایچ او تھوار روندو تعینات کی گئی ہے ایس ایچ اور حسن اور ایس آئی اطہر کو تھانے کچورہ سکردو مقرر کیا گیا ہے ایس ایچ او غلام نبی سکردو سٹی کو پولیس لائن سکردو تعینات کیا گیا ہے جبکہ سی آئی پولیس چیف غلام علی کو سکردو سٹی تھانے کا انچارچ سونپا گیا ہے ایس ایچ او جاوید اور ایس آئی محمد خان کو حسین آباد سکردو تھانے میں تعینات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s