غذرٹریفک پولیس کا موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن

treafice-ploice-ghachue

غذر(بیورو رپورٹ) ٹریفک پولیس گاہکوچ کا موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔درجنوں موٹر سائیکل سواروں پر بھاری جرمانے عائد۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس گاہکوچ نے غیر قانونی نمبر پلیٹ،موٹر سائیکلوں کے کاغذات نہ رکھنے اوربغیر لائسنس کے موٹر سائیکل چلانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے درجنوں موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بھاری جرمانے عائد کر دئے۔ٹریفک پولیس اہلکاروں کے مطابق غذر میں بیشتر موٹر سائیکل سوار غیر قانونی کاغذات کے علاوہ بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل چلاتے ہیں جوکم عمری کے باعث مختلف حادثات کا باعث بنتے ہیں ان ہی غیر قانونی طور پر موٹر کی سواری کرنے والوں کی وجہ سے گزشتہ کئی عرصے سے حادثات کی شرح میں اظافہ ہوا ہے اسی وجہ سے ایسے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف یہ کریک ڈاؤن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہ ڈرایونگ کے تمام قانونی تقاضے پوری نہیں کرتیتاکہ حادثات کی شرح پر قابو پایا جا سکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s