غذر پی پی ایچ ائی کے زیر اہتمام چلنے والے ہیلتھ یونٹ زبوں حالی کا شکار

pphi-logo-9CBBD24651-seeklogo.com.png

غذ(محبت حسین) پی پی ایچ ائی کے زیر اہتمام چلنے والے ہیلتھ یونٹ عوام کے لئے درد سر بن گئے ملازمین اپنی مرضی کے مالک بن گئے جبکہ پی پی ایچ آئی میں محکمانہ سیاست بھی عروج پر پہنچ گئی۔محکمے کے اندر ڈی ایس ایم کی عدم موجودگی اور چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے والا ادارہ زبوں حالی کا شکار ہو کر رہ گیا۔واجح رہے کہ پی پی ایچ آی گاہکوچ آفس کے ملازمین کی من مانیوں کی وجہ سے گاہکوچ میں تاحال ڈی ایس کی تعیناتی عمل میں نہیں آئی۔دفتری ملازمین اعلیٰ حکام کو بلیک میل کر کے اپنی مرضی کے انچارج کی تعیناتی چاہتے ہیں جو ان کی مرضی سے چل سکے۔یہی وجہ ہے کہ آج غذر کے انتہائی بلائی علاقوں کے عوام معمولی نوعیت کی بیماری لیکر گاہکوچ یا دیگر شہروں کا رخ کرنے پر مجبور ہوگئے۔غذر کے عوامی حلقوں نے پی پی آیچ آئی کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ لیا ہے کہ وہ گاہکوچ کے دفرتی ملازمین کے بہکاوے میں آنے کی بجائے فوری طور پر ایماندار اور محنتی افیسر کی تعیناتی کو یقینی بنائے تاکہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کے گھر کے دہلیز پر میسر آسکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s