ملک بھر کی طرح ضلع غزر میں پرنس کریم آغا خان کا 80واں یوم پیدائش جوش و خروش سے منایاگیا

1481661020dailyausaf.JPGغذر(محبت حسین سے) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح ضلع غذر بھر میں اسماعیلیوں کے روہانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کی 80ویں یوم پیدائش انتہائی جوش و جزبے کرساتھ منا یاگیا۔اس دن کی مناسبت سے جماعت خانوں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں بھیاسماعیلیوں کے روہانی پیشوا  کا یوم پیدائش کے مواقع پر مختلف تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی اور  پرنس کریم آغاخان کی یوم پیدائش کے مواقع پرضلع بھر کے اسکولوں اور دفتروں میں عام تعطیل بھی کیا گیا۔گاہکوچ سمت دیگر علاقوں ٹرانسپورٹ معمول سے کم رہی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s