جنگ آزادی گلگت بلتستان کے ایک اور ہیروغازی زیارت شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

Late  Zirat Shah pic.jpg

گلگت(ارسلان) جنگ آزادی گلگت بلتستان کے ایک اور ہیرو،غازی زیارت شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ہفتے کے روز زیارت شاہ آپنے گھر حیدرآباد ہنزہ میں وفات پاگئے۔ مرحوم کی عمر100سو سال تھی۔ مرحوم زیارت شاہ جنگ آزادی گلگت بلتستان و پاکستان 1947-48کے ہیرو تھے اور اس جنگ کے دوران انہوں نے جوان مردی اور بہادری کے جھنڈے گاڑے تھے۔مرحوم کا تعلق حیدر آباد ہنزہ سے تھا اور وہ 1917میں پیدا ہوگئے تھے اور 1944کو فوج میں بھرتی ہوئے تھے بعدازاں جب پاک فوج بنی تو انہوں نے پاک فوج میں شمولیت اختیار کی۔1962ء تک انہوں نے پاک فو ج میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے اور علاقے میں فلاحی کاموں میں سرگرام رہے جس پر اہلہ علاقہ ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی تھی۔ ان کی وفات پر اہلہ علاقہ اور عوام ہنزہ نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اور ان کی پاک فوج میں وطن عزیز کی دفاع اور علاقے کے لئے کی گئی خدمات کو سراہا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s