گلگت بلتستان میں میڈیا عوام کے واحد آوز ہیں جس کے ذریعے پسے ہوئے عوام کی آواز اعلیٰ ایوان تک پہنچ جاتی ہیں۔ اسرار الدین اسرار

15440362_1902022700019413_6007512797200200140_o.jpg

گلگت(ارسلان علی)سینئر صحافی و کورڈینیٹر ہومن رائٹس کمیشن آف پاکستان گلگت بلتستان اسرار الدین اسرار نے کہا ہے کہ اظہار رائی کی ہر بندے کو حق حاصل ہے اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر بندہ اپنی اظہار رائی دے سکتا ہے۔انہوں نے پیر کے روز عالمی یوم انسانی حقوق کے مناسبت سے گلگت پریس کلب کے سامنے ہومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصدر اس ملک کو مضبوط کرنا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس ملک کا ہر بندہ خوش حال ہو اور اس کو انصاف مل جائے۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے اخبارت اور صحافیوں کو اشتہارات کے مد میں بلیک میلنگ بند کیا جائے کیوں کہ گلگت بلتستان میں اخبارات کی عوام کے واحد آوز ہیں جس کے ذریعے پسے ہوئے عوام کی آواز اعلیٰ ایوان تک پہنچ جاتی ہیں۔اس احتجاجی مظاہرے سے صدر گلگت پریس کلب اقبال عاصی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 25سال قبل ہم ایک دو بندے ہوتے تھے اور صحافت ہی عوام کی حقوق اور دیگر مسائل اجاگر کرنے کا ذریعے ہوتا تھا اور اج شکر ہے یہ ہیوم رائٹس سمیت دیگر اہم ادارے عوام کی حقوق کی بات کرتے ہیں۔سوشل ورکر محمد ابراہیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اظہار رائی دینا ہر کسی کی حق ہے لیکن قانون اور دوسرے مذہب اور فرقوں کی احترام کرتے ہوئے اظہار رائی دی جائے۔ احتجاجی مظاہرے سے سپشل پرسنز ایکٹیوسٹ اشاد کاظمی و دیگر نے بھی خطاب کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s