جنسی زیادتی اسکینڈل اسلام آباد پریس کلب کے باہر گلگت بلتستان کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (پ ر) روزنامہ ڈیلی ٹائمئز میں شائع ہونے والی خبر گلگت بلتستان جنسی زیادتی سکینڈل کی جلد شفاف تحقیات کروائی جائے۔ روزنامہ ڈیلی ٹائمئز کے صحافی نے اپنے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ گلگت بلتستان کے بااثر افراد پر مشتمل ایک گروہ جن میں ارکان گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی اور گلگت بلتستان کونسل کے چند ممبران بھی شامل ہیں گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے غریب ظالبات کو سکالشپز اور نوکریوں کا جھانسہ دلا کر اسلام آباد منتقل کرتے ہیں اور پھر انکوملک کے مختلف علاقوں میں امیر لوغوں کو پیش کیا جاتا ہے جو انہیں جنسی حوس کا نشانہ بناتے ہیں۔
اس دلسور خبر کے سامنے آنے کے بعد گلگت بلتستان کے لوگوں میں مقامی حکومت کے حوالے سے تحفظات جنم لے رہی ہے۔دوسری طرف حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی اور معالعہ نام نہاد کمیٹیوں اور میڈیا پر بیانات سے آگے نہیں بڑھ ہا ہے۔ عوامی حلقوں میں گزرتے وقت کے ساتھ یہ تاثر شدت اختیار کر رہی ہے؛ ثونکہ الزامات حکومیت اسمبلی پر ہیں اس لئے حکومت معاملے کو دبانے کی کوشش کررہا ہے۔
واضع رہے کہ صحافی شبیر سہام اپنے متعد بیانات میں یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ کیس بھی قانوں پلیٹ فارم پر اپنے ہر لفظ کو واضع ثبوتوں کے ساتھ ثابت کرنے کےلئے تیارر ہیں۔ اس تمام معاملات کے منظر عام آنے کت بعد سول سوسائٹی گلگت بلتستان حکومت سے مظالبہ کرتی ہے کہ عدالتی کمیشن کے ذریعے شفاف تحقیقات عمل میں لائے حکومت نہ صرف ڈیلی تائمز میں چھپنے والی کی سند کی تصدیق کرے اور خبر کی سچائی کی صورت میں ملوث افراد کے خلاف بھر پور قانونی کاروئی عمل میں لائے کیونلہ یہ علاقے کی عزت اور وقار کے ساتھ مزاق ہے کہ اراکین اسمبلی پر سنگین الزامات کے باجود حکومت معاملے کو ظول دے رہی ہے۔
واضع رہے کہ اگر بر وقت مظالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں سوسائٹی گلگت بلتستان اس معاملے کی شفاف تحقیقات کے لئے تحر یک کے دائرہ کار کو مزید وسعت دے مظاہریں سے خطاب کزتے مقریں نے کہا کی جنسی اسکینڈل میں ملوث اسمبلی ممبران کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جائے مقرین میں شبیر معیار، علی احمد ضان، مایہ گلگتی و دیگر شامل تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s