چلاس میں با اثر افراد کو بجلی کی خصوصی لائن فراہم کرنے کا انکشاف

govt-producing-loadshedding-1442982768-4924

چلاس(عمر فاروق) صدر انجمن تاجران حاجی عبدالمالک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چلاس میں بااثر افراد کو بجلی کی سپیشل لائنیں دی گئی،جبکہ غریب عوام اندھیروں میں زندگی گزار رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چلاس کے نجی بنکوں نے اپنے بنکوں کیلئے الگ سے ٹرانسفارمرنصب کر دیا ہے،جس کیلئے محکمہ برقیات کا عملہ 24 گھنٹے بجلی فراہم کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چلاس میں بجلی کی سپیشل لائنیں اُکھاڑ کر پھینک دیا جائے۔تاکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جاسکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s