چلاس میں،صحت،پانی،سوریج اور تعلیمی مسائل کافی ہیں.مولانا مزمل شاہ

chilas water sewarage health.jpgچلاس(عمر فاروق)خطیب جامع مسجد چلاس مولانا مزمل شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چلاس کے تمام اداروں میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار ملک کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔انہوں نے کہا کہ چلاس میں ماضی کے اندراندھیر نگری چوپٹ راج تھا،موجودہ ڈی سی نے تمام اداروں پر چھاپے مار کر متعلقہ محکموں کے سربراہان کا قبلہ درست کیا ہے،جو کہ نیک شگون ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دیامر کے عوام موجودہ ڈی سی کے عوام کیلئے اُٹھائے جانے والے اقدامات سے دیامر ترقی کریگا،اور عوامی مسائل جلد حل ہونگے۔انہوں نے کہا کہ چلاس میں،صحت،پانی،سوریج اور تعلیمی مسائل کافی ہیں،یہاں کے عوام ڈی سی دلدار ملک سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ اپنے جاری کردہ اس مشن کو مزید وسعت دے کر چلاس کے بنیادی مسائل کو بھی جلد حل کراکر عوام کا دل جیت لیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s