جامعہ قراقرم کے شعبہ اکنامکس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سرانجام بیگ کویونیورسٹی کی سینٹ کا ممبر مقرر کردیا

12311216_10153850105342664_7113306128639126079_n

گلگت (نمائندخصوصی )قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹیکے شعبہ اکنامکس کے چےئرمین پروفیسر ڈاکٹر سر انجام بیگ کویونیورسٹی کی سینٹ کا ممبر مقرر کر دیا ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن ایوان صدر سے جاری کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر پروفیسر سر انجام بیگ کو تین سال کی مدت کیلئے یونیورسٹی کی سینٹ کا ممبر مقرر کر دیا ہے اس حوالے سے ممبر سینٹ پروفیسر ڈاکٹر سر انجام بیگ نے کا ہے کہ انہیں جو ذمہ داریاں ملی ہیں احسن طریقے سے سر انجام دینگے ۔ یونیورسٹی کے معاملات کو خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے اور معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ۔ انہوں نے کے آئی یو کو ایک بہتر تعلیمی ادارہ بنانے لئے بھر پور جدوجہد کرنے کا بھی عہد کیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s