چلاس، ڈاکٹرز ہسپتال کے بجائے نجی کلینک کو ترجیع دینے لگے، مریضوں کو اپنے نجی کلینک بلاتے ہیں۔ عوام پریشان

doctor.jpg

چلاس (عمرفاروق) ڈاکٹرز ہسپتال کے بجائے نجی کلینک کو ترجیع دینے لگے ہیں جس کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز مریضوں کو اپنے نجی کلینک بلاتے ہیں اور دونوں ہاتھوں سے مریضوں کو لوٹ رہے ہیں۔ متعلقہ حکام ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہی جس کی وجہ سے وہ ہسپتال کے بجائے اپنے نجی کلینک کو ترجیع دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم یونیٹیڈ مومنٹ کے چیرمین حسین احمد،وائس چیرمین ابوبکر و دیگر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ چلاس ہسپتال میں موجود ڈاکٹر بھی ڈیوٹی سے غافل ہیں اور زیادہ تر وقت اپنی کلنیکس کو دیتے ہیں،جس کی وجہ سے مریض پریشان در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s