لاہور یوم یاسیس کے موقع پر GB کی حق ملکیت اور حق حاکمیت کے حوالے سے اعلیٰ قیادت سے بات کریں گے: ایڈوکیٹ منصور، پیپلز لائرزفورم

Flag_of_Pakistan_People's_Part.svgگلگت(ارسلان)پاکستان پیپلزپارٹی اور PPPکی صوبائی قیادت حقیقی معنوں میں گلگت بلتستان کے 20لاکھ عوام کی نمائندگی کررہی ہے۔ جس کی وجہ سے پیپلزپارٹی اس خطے کی مقبول ترین جماعت بن گئی ہے۔ پیپلزپارٹی کی یوم تاسیس جو لاہور میں منعقد ہورہاہے میں گلگت بلتستان کی حق ملکیت حق حاکمیت کے حوالے سے پارٹی کی عالیٰ قیادت کو آگاہ کیا جائے گا اور گلگت بلتستان کے بنیادی حق دلوانے کے لئے بھرپور طریقے سے جد وجہد کریں گے۔گزشتہ روز پیپلزلائرز فورم کے صدر منصور خاور ایڈووکیٹ نے گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں یوم تاسیس کی پروگرام میں جانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی وکلاء یوم تاسیس میں بھرپور شرکت کرینگے اور وکلاء کا قافلہ3دسمبر کو لاہور روانہ ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی واحد جماعت ہے جس نے گلگت بلتستان کو پہچان دی اور آج تک گلگت بلتستان کے عوام کو جو کچھ بھی ملا ہے وہ پیپلزپارٹی کی مرحون منت ہے۔اجلاس میں عمران ایڈووکیٹ،اقتدار ایڈووکیٹ،جاوید اقبال ایڈووکیٹ،کامران ایڈووکیٹ،میر فرمان ایڈووکیٹ،صادق حسین شاہ،نعیم اختر معظم علی و دیگر نے شرکت کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s