گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران وفاق کی دلالی کے بعد اب لڑکیوں کی دلالی کرنے لگے انگریزی روزنامہ کی خبر کی تصدیق کی جائے اوار مجرموں کو پھانسی پر لٹکادیا جائے: محمد تقی BNSO سندھ

کراچی (نمائندہ رپورٹر ٹائمز) BNSO سندھ زان کے صدر محمد تقی نے رپورٹر ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران پہلے وفاق کی دلالی کرتے تھے اور اب لڑکیوں کی دلالی کرنے لگے ہیں۔ اس سے پورے گلگت بلتستان کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ڈیلی ٹائمز میں گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران کے متعلق چھپی کی خبر کی تحقیقات کرائی جائے اور اگر یہ بات سچ ہے تو ان مجرموں کو کھلے عام پھانسی پر لٹکادیا جائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s